حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

پس اللہ کی قسم! اللہ کی قسم! جب حسن رضی اللہ عنہ بر سر اقتدار آئے تو آپ کی عہد خلافت میں کسی کا سینگی لگوانے جتنا خون بھی نہیں بہایا گیا۔

(مسند احمد: 20448)