رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
«مَنِ اقْتَطَعَ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ، فَقَدْ أَوْجَبَ اللهُ لَهُ النَّارَ، وَحَرَّمَ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ» فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: وَإِنْ كَانَ شَيْئًا يَسِيرًا يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «وَإِنْ قَضِيبًا مِنْ أَرَاكٍ ’’ جس نے اپنی قسم کے ذریعے سے کسی مسلمان کا حق مارا ، اللّٰہ نے اس کیلئے آگ واجب کر دی اور اس پر جنت حرام ٹھہرائی “۔ ایک شخص نے آپ ﷺ سے عرض کی :اے اللہ کے رسول ! اگرچہ وہ معمولی سی چیز ہو ؟ آپ ﷺنے فرمایا :’’ چاہے وہ پیلو کے درخت کی ایک شاخ ہو “۔
(صحیح مسلم:353)