بد ترین شخص کی نشانی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

کیا میں تمہیں مقام و مرتبہ کے لحاظ سے بد ترین شخص کے بارے میں نہ بتاؤں؟ عرض کیا گیا، جی ہاں آپ ﷺ نے فرمایا:

جس سے اللہ کے نام پر سوال کیا جائے اور وہ نہ دے۔

(سنن ترمذی: 1652)