رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

مِنِ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ انْتِفَاخُ الأَهِلَّةِ، وَأَنْ يُرَى الْهِلالُ لِلَيْلَةٍ، فَيُقَالُ: هُوَ ابْنُ لَيْلَتَيْنِ

“قرب قیامت کی علامات میں سے (ایک) یہ بھی ہے کہ چاند معمول سے بڑا نظر آئے گا، پہلی رات کے چاند کو دیکھ کر کہا جائے گا کہ یہ تو دوسری رات کا چاند ہے”۔

[السلسلة الصحيحة: 2710]