بچوں سے محبت کرنا نبی کریم ﷺ کی سنت

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے۔جو چیز اُسے شک میں ڈالتی ہے، وہ مجھے بھی مشکوک لگتی ہے اور جو چیز اُسے تکلیف پہنچاتی ہے، وہ میرے لیے بھی اذیت ناک ہے۔

صحیح مسلم:2449