بچوں کو روزہ رکھنے کی ترغیب دینا

حضرت ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنھا سے مروی حدیث میں ہے کہ ہم چھوٹے چھوٹے بچوں کو روزہ رکھواتیں اور انھیں اپنے ہمراہ مسجد لے جاتی تھیں۔

(صحیح مسلم: 2669)