یوم عرفہ (9 ذی الحجہ) کے روزے کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں مجھے اللہ سے امید ہے کہ وہ اس کے ذریعے ایک سال پہلے کے اور ایک سال بعد کے گناہوں کو معاف فرما دے گا”۔
[صحیح مسلم:2746]