رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

تم میں سے بہترین شخص وہ ہے، جو قرآن مجید خود سیکھے، اور دوسروں کو سکھائے۔

(بخاری: 5027)