بیماروں کیلئے شفا کی دعائیں
اَللَّهُمَّ اشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَىْ الْمُسْلِمِينَ
اے اللہ! ہمارے بیماروں اور تمام مسلمانوں کے بیماروں کو شفا عطا فرما۔
أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَّا يُغَادِرُ سَقَمًا
اے لوگوں کے رب! بیماری دور فرما، شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، کوئی شفا نہیں مگر تیری شفا، ایسی شفا جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے
اَسْأَلُ اللّٰهَ الْعَظِيمَ،رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ، أَنْ يَشْفِيَ مَرْضَىْ الْمُسْلِمِيْنَ
میں اللہِ عظیم، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تمام بیمار مسلمانوں کو شفا عطا فرمائے۔




