توبہ کرنے والے کے لیے اعزاز

يحيىٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“لِلتَّائِبِ فَخْرٌ لَا يُعَادِلُهُ فَخْر، فَرِحَ اللَّهُ بِتَوبَتِه”.

’توبہ کرنے والے کے لیے ایک ایسا اعزاز ہے جس کے برابر کوئی اعزاز نہیں ہو سکتا اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس شخص کی توبہ سے خوش ہوتے ہیں‘۔

[حلية الأولياء: 59/10]