رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

”جو شخص اپنے آپ کو دل میں بڑا سمجھےیا اپنی چال میں تکبر اختیار کرے تو وہ اللّٰہ تعالیٰ سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ اللّٰہ تعالیٰ اس پر سخت غصے ہونگے“۔

[السلسلة الصحيحة:177]