مخلوق کی ناراضی
امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“لما رأيت الناس لا يرضون عن خالقهم علمت أنهم لا يرضون عن مخلوق مثلهم”.
جو مخلوق اپنے خالق سے راضی نہیں ہو سکتی وہ اپنے جیسی مخلوق سے کیسے خوش رہ سکتی ہے؟!
[تبيين كذب المفتري لابن عساكر، ص: 422]