سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جس نے یہ سمجھا کہ وہ دوسرے سے اچھا ہے تو اس نے تکبر کیا۔

(سیر اعلام النبلاء: 422/7)