گناہوں پر اللہ کی پردہ پوشی

امام محمد بن واسعؒ فرماتے ہیں:

”اگر گناہوں کی بُو ہوتی، تو کوئی بھی ہمارے ساتھ نہ بیٹھتا“۔

[تاريخ دمشق:158/56]

امام حافظ سفیان بن عیینہ ؒ فرماتے ہیں:

”اگر اللہ کا پردہ نہ ہوتا، تو کوئی بھی ہمارے ساتھ نہ بیٹھتا“۔

[شعب الإيمان للبيهقي:4203]