نبی ﷺ نے فرمایا:

“تین افراد کی آنکھیں روز قیامت آگ کو نہیں دیکھیں گی:

وہ آنکھ جس نے اللہ کے راستے میں پہرہ دیا؛

اور وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر سے رو پڑی؛

اور وہ آنکھ کو اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے رک گئی!”

(السلسلۃ الصحیحۃ: 2673)