جادوگروں والا کام

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“سعي الرجل في التفريق بين المرأة وزوجها من الذنوب الشديدة، وهو من فعل السحرة، وهو من أعظم فعل الشياطين”.
“میاں بیوی کے درمیان تفریق ڈالنے کی کوشش کرنا سخت ترین قسم کے جرائم میں سے ہے اور جادوگروں والا کام ہے جو کہ سب سے بڑا شیطانی عمل ہے”۔

[مجموع الفتاوی: 23/ 363]