جانور کے ساتھ بے رحمی کی سزا

رسول اللہﷺ نے فرمایا

عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «دَخَلَتِ امْرَأَةٌ النَّارَ فِي هِرَّةٍ رَبَطَتْهَا، فَلَمْ تُطْعِمْهَا، وَلَمْ تَدَعْهَا تَأْكُلُ مِنْ خَشَاشِ الأَرْضِ»

“ایک عورت کو بلی کی وجہ سے عذاب دیاگیا۔ اس نے بلی کو باندھے رکھا حتیٰ کہ وہ مرگئ تو وہ عورت اسی وجہ سے جہنم میں داخل ہوگئ، کیونکہ جب اس نے بلی کو باندھا تو نہ اس کو کھلایا، نہ پلایا اور نہ اس کو چھوڑا کہ وہ خود ہی زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی”۔

(صحیح البخاری:3318)