جمعےکےدن عمدہ لباس کا اہتمام

 رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ مَا عَلَى أَحَدِكُمْ لَوْ اشْتَرَى ثَوْبَيْنِ لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ سِوَى ثَوْبِ مِهْنَتِهِ.

سیدناعبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کو جمعے کے دن منبر پر یہ فرماتے سنا :”کیا حرج ہےاگر تم میں سے کوئی آدمی  کام کاج کے کپڑوں کے علاوہ جمعے کےدن کے لیے دو کپڑے خریدلے”۔

(سنن ابن ماجہ:1095،اسقادہ صحیح)