جمعہ کے دن اور رات درود کا خاص اہتمام کرو

علامہ ابن قیمﷺ فرماتے ہیں:

’اگر بندہ نبی کریمﷺ پر اپنی سانسوں کے برابر بھی درود پڑھے تو آپ کا حق ادا نہ ہو’۔

[جلاء الافھام:388]