جنتی اور جہنمی کی چند نشا نیا ں

رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا

” يَقُولُ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ كُلُّ ضَعِيفٍ مُتَضَعِّفٍ لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللَّهِ لَأَبَرَّهُ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ النَّارِ كُلُّ عُتُلٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِرٍ”

“کیا میں تمھیں اہل جنت کی خبر نہ دوں؟ ہر کمزور جسے کمزور اور لا چار سمجھا جاتا ہے(لیکن ایسا کہ) اگر اللہ پر(اعتماد کرتے ہوئے) قسم کھاتے تو وہ اسے پو ری کر دے۔ کیا میں تمھیں اہل جہنم کے بارے میں خبر نہ دوں؟ ہر سخت مزاج، مال سمیٹنے والا اور اسے خرچ نہ کرنے والا، متکبر” ۔

(صحیح البخاری : 4918، صحیح مسلم : 2853)