جنت جانے سے انکار کرنے والا؟
“كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَى قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَأْبَى قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى”.
’’میری امت کے سب لوگ جنت میں داخل ہوں گے سوائے اسکے جو انکار کرے گا۔ صحابہ کرام نے پوچھا: اللہ کے رسول! وہ کون ہے جو انکار کردے گا؟ آپﷺ نے فرمایا: ”جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا اور جس نے میری نافرمانی کی تو گویا اس نے انکار کردیا‘‘۔
[صحیح البخاری: 7280]