رسول اللّٰہ ﷺ نے وہ فاصلہ آج سے 1444 سال پہلے بتا دیا، جو فاصلہ سیٹلائیٹ آج ہمیں بتا رہی ہے۔
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
“وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، إِنَّ مَا بَيْنَ الْمِصْرَاعَيْنِ مِنْ مَصَارِيعِ الْجَنَّةِ لَكَمَا بَيْنَ مَكَّةَ وَهَجَرٍ، أَوْ كَمَا بَيْنَ مَكَّةَ وَبُصْرَى”. ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! جنت کے دو کواڑوں کے درمیان اتنا (فاصلہ) ہے جتنا مکہ اور (شہر )ہجریا مکہ اور بصری کے درمیان ہے“۔ (صحیح مسلم:194)