جھوٹی قسم کھانا

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”الْحَلِفُ مُنَفِّقَةٌ لِلسِّلْعَةِ مُمْحِقَةٌ لِلْبَرَكَةِ”

”قسم کھانے سے سامان تو جلدی بک جاتا ہے لیکن وہ قسم برکت کو مٹا دینے والی ہوتی ہے”۔

(صحیح البخاری:2087)