جھوٹ کا انجام

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

إِنَّ الكَذِبَ يَهْدِي إِلَى الفُجُورِ وَإِنَّ الفُجُورَ يَهْدِي إِلَى النَّارِ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَكْذِبُ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ كَذَّابًا.

بلاشبہ جھوٹ برائی کا راستہ دکھاتا ہے اور برائی دوزخ کی طرف لے کر جاتی ہے اور آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے حتیٰ کہ وہ اللہ کے ہاں کذاب (بہت بڑا جھوٹا) لکھ دیا جاتا ہے۔

(صحیح البخاری: 6094)