سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

نبی کریمﷺ کے پاس ایک عطر کی شیشی تھی جس سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے۔

(سنن ابو داؤد:4162)