خوشحالی اور بد حالی کا سبب

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب بندے صبح کو اٹھتے ہیں تو دو فرشتے آسمان سے نہ اترتے ہوں۔ ایک فرشتہ کہتا ہے کہ اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے۔ اور دوسرا کہتا ہے کہ اے اللہ بخیل کے مال کوتلف کردے۔

صحیح بخاری: 1442