داڑھی پکڑ کر رونے لگتے

امام محمد بن مبارک رحمه الله فرماتے ہیں:

“رأيت سعيد بن عبدالعزیز رحمه الله إذا فاتته الصَّلاة في الجماعة أخذ بلحيته و بكی”

“میں نے سعید بن عبدالعزیز التنوخی رحمه الله کو دیکھا، کہ جب اُن کی نمازِ باجماعت فوت ہو جاتی؛ تو وہ اپنی داڑھی پکڑ کر رونے لگتے!”

(حلية الأولياء : 126/6)