سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ جب کسی قبر پر ٹھہرتے تو اتنا روتے کہ آپ کی داڑھی تر ہو جاتی۔

(ترمذی: 2308)