دعا

امام ابن القيم رحمه اللہ فرماتے ہیں :

وأحب خلقه إليه أكثرهم وأفضلهم له سؤالاً، وهو يحب الملحِّين في الدعاء، وكلما ألحَّ العبد عليه في السؤال أحبَّه وأعطاه

“اللہ تعالی کے نزدیک مخلوق میں سے سب سے زیادہ محبوب لوگ وہ ہیں، جو کثرت سے اور افضل طریقے سے اس سے مانگتے ہیں۔ اور وہ دعا میں الحاح و زاری (اور چمٹ کر سوال ) کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ جس قدر بندہ اللہ کے حضور دعا میں الحاح و زاری کا مظاہرہ کرے گا، اس قدر ہی وہ اسے پسند کرے گا اور اسے عطا کرے گا”۔

(حادي الأرواح : 181/1)