جنت، جہنم کا فیصلہ مخلوق کا کام نہیں،

یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

اور رب العالمین نے یہ فیصلہ سنادیا ہوا ہے

کہ مشرک پر جنت حرام ہے۔