“آج دعوت و تبلیغ کی مجالس کو شغل،لہو اور بعض جگہ لعب بنا لیا گیا ہے۔ یہ اچھل کود محبت نہیں، یہ ناٹک ہے۔ محبت چہکنے نہیں، بلکہ تڑپنے اور پگھلنے کا نام ہے۔ نبی کریم ﷺ جب روتے تو ہنڈیا کے ابلنے جیسی کیفیت پیدا ہو جاتی۔”

فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ