اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الهَمِّ وَالحَزَنِ، وَالعَجْزِ وَالكَسَلِ، وَالجُبْنِ وَالبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ(عنم و الم، بزدلی اور سستی سے اللہ کی پناہ مانگنے کے لیے) یہ دعاپڑھا کرتے ےتھے

(صحیح بخاری: 6369)