دنیا ایک مسافر خانہ ہے

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“رَسُولَ اللَّهِ لَوْ اتَّخَذْنَا لَكَ وِطَاءً فَقَالَ مَا لِي وَمَا لِلدُّنْيَا مَا أَنَا فِي الدُّنْيَا إِلَّا كَرَاكِبٍ اسْتَظَلَّ تَحْتَ شَجَرَةٍ ثُمَّ رَاحَ وَتَرَكَهَا”.

“مجھے دنیا سے کیا مطلب ہے؛ میری اور دنیا کی مثال ایسی ہے، جیسے ایک سوار ہو جو ایک درخت کے نیچے سایہ حاصل کرنے کیلئے بیٹھے، پھر وہاں سے کوچ کر جائے، اور درخت کو اُسی جگہ چھوڑ دے!”

[سنن الترمذی : 2377]