دین میں کوئی نئی بات ایجاد کرنا
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ فِيهِ فَهُوَ رَدٌّ”.
’’ جس نے ہمارے اس معاملے ( دین) میں کوئی نئی چیز پیدا کی جو اس میں سے نہیں تو وہ مردود اور باطل ہے‘‘۔
[سنن أبی داود: 4606]