دین کا “نزول” ہوا ہے، دین “ایجاد” نہیں کیا جاتا، اس لئے دین اپنے سے پہلوں سے “اخذ” کرنیوالی چیز ہے، کسی شخص کی اپنی “دریافت” کا نام دین نہیں ہو سکتا۔

(مولانا سرفراز فیضی حفظہ اللہ)