سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کثرت سے یہ دعا کیا کرتے تھے :
“يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَلٰی دِيْنِكَ”
’’اے دلوں کو پھیرنے والے ! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔‘‘

(ترمذی، القدر، باب ما جاء أن القلوب بین أصبعي الرحمان : ۲۱۴۰، صححہ الألباني)