راحت و سکون دین کی خدمت میں ہے

ہر انسان کو اللہ تعالی نے خاص مقصد کے لئے پیدا کیا ہے۔

اہل دین کی ذمہ داری، دین کی خدمت، حمایت اور مشر و اشاعت ہے۔ اور اسی سے انہیں فرحت و سعادت حاصل ہوتی ہے لہذا اگر آپ دیندار ہیں لیکن دین کے خادم نہیں، تو آپ پر بے سکونی و بے چینی طاری رہے گی۔