وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا

اور جو کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہم سے جہنم کا عذاب پھیر دے۔ بیشک اس کا عذاب ہمیشہچمٹ جانے والا ہے۔

القرآن۔ سورتہ نمبر25 الفرقان آیت نمر65