اور اس دن سے ڈرو ،جس میں تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے،پھر ہر شخص کو پورا دیا جائے گا جو اس نے کمایا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔

القرآن ۔سورۃ نمبر2 البقرۃ آیت نمبر281