اللہ کا فرمان

وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا

اور جب ناپنے لگو تو پھر پورے پیمانے ےسے ناپو اور سیدھی تراوز سے تولا کرو ۔ اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت اچھا ہے۔

(سورۃ الاسراء:35)