رب کا پیغام

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا

تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کراور اس سے مغفرت  کی دعا مانگ،بیشک وہ بڑا ہی  توبہ قبول کرنے والا ہے۔

(سورۃ النصر:3)