رسول اللہ نے فرمایا:

“وَإِمَاطَتُكَ الْحَجَرَ وَالشَّوْكَةَ وَالْعَظْمَ عَنْ الطَّرِيقِ لَكَ صَدَقَةٌ”

”راستے سے پتھر، کانٹا اور ہڈی ہٹانا تمہارے لیے صدقہ ہے”۔

(سنن الترمذی : 1956، صححہ الاۤلبانی رحمہ اللہ)