مساور السعدی بیان کرتے ہیں کہ:

جس دن حسن رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ ﷺ کی مسجد میں کھڑے دیکھا، وہ رو رہے تھے اور بلند آواز سے کہ رہے تھے:

لوگو آج رسول اللہ ﷺ کے محبوب کا انتقال ہوگیا ہے۔

(سیر اعلام النبلاء: 346/4)