رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” مبارکبادی ہو اس شخص کو جسے اسلام کی ہدایت ملی اور اسے اتنی روزی ملی جس میں اس کا گزارا ہو سکے، پھر وہ اسی پر قانع و مطمئن رہا”۔

(سنن الترمذی: 2349)