رسول اللہ ﷺ (رمضان) کے آخری دس دنوں میں عبادت میں جو محنت کرتے تھے، وہ عام دنوں میں نہیں کرتے تھے۔

(صحیح مسلم: 1175)