روزہ دار گرمی کی شدت کی وجہ سے اپنے سر پر پانی ڈال سکتا ہے۔ خود رسول اللہ ﷺ نے یہ عمل کیا ہے۔

ملاحظہ ہو، (ابو داود: 2365)