روزہ دار کے منہ کی بو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

روزہ دار کے منہ کی خوشبو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی بڑھ کر ہے۔

صحیح البخاری: 5927