روزے میں بھول کر کھانا پینا

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

“إِذَا نَسِيَ فَأَكَلَ وَشَرِبَ، فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ”.

جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہيے کہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔

(صحیح البخاری: 1933)