روزے کے برابر کوئی چیز نہیں

عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا عِدْلَ لَهُ

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ میں نے کہا اےاللہ کے رسولﷺ!مجھےکسی عمل کا حکم دیجیئے آپ

ﷺ نےفرمایا:

روزے رکھا کرو کیونکہ اس کےبرابر کوئی چیز نہیں

(سنن نسائی:2223)