رونے کے دس قسمیں ہیں
امام ابراهيم بن عبد الله الكتاني رحمه الله فرماتے ہیں:
“البكاء عشرة أجزاء، تسعة رياء وواحد لله عز وجل، فإذا جاء الواحد الذي لله عز وجل في السَّنَة مرة فهو كثير”۔
َ”رونے کے دس قسمیں ہیں، اُن میں سے نّو دکھاوے کی ہیں، اور صرف ایک اللہ عزوجل کی رضا کیلئے ہے، لہٰذا جو (رونا) اللہ کی رضا کیلئے ہے، وہ سال میں ایک بار بھی آجائے؛ تو یہ بہت ہے!”
(الزهد لأحمد بن حنبل : 185/1)